تعظیمی لباس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خاص پوشاک جو کسی بڑے آدمی سے ملاقات کے وقت یا کسی خاص موقع پر اظہار احترام کے لیے پہنی جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خاص پوشاک جو کسی بڑے آدمی سے ملاقات کے وقت یا کسی خاص موقع پر اظہار احترام کے لیے پہنی جائے۔